سامسنگ جنوبی کوریا کی ایک کمپنی ہے جو موبائل فون اور دیگر برقی آلات بناتی ہے۔ برقی آلات کے علاوہ سامسنگ گروپ بھری مشینری، اسلحہ، انشورنس، تعمیرات کے شعبوں سے بھی وابستہ ہے۔سامسنگ ویب سائٹ

سیمسنگ گروپ
삼성그룹
三星그룹
مختلف صنعتوں کی کئی کمپنیوں پر مشتمل اھیت اجتماعی
صنعت مختلف صنعتوں کی کئی کمپنیوں پر مشتمل اھیت اجتماعی
قیام1938
بانی لی بینگ چل
صدر دفترسیمسنگ قصبہ، سیول، جنوبی کوریا
علاقہ خدمت
دنیا بھر
کلیدی افراد
لی کن-ہی (صدر نشین اور چیف ایگز یکیٹو آفیسر)
لی سو-بن (صدر ، چیف ایگز یکیٹو آفیسر of سیمسنگ بيمَہ زِندَگی)
مصنوعاتApparel, chemicals, صارفی الیکٹرانکس، electronic components, medical equipment, precision instruments, نیم موصلs, بحرینہ، telecommunications equipment
خدماتAdvertising, construction، entertainment, financial services، hospitality, information and communications technology services, medical services, retail
آمدنیUS$ 247.5 billion (2011)
US$ 18.3 billion (2011)
کل اثاثےUS$ 384.3 billion (2011)
کل ایکوئٹیUS$ 224.7 billion (2011)
ملازمین کی تعداد
344٫000 (2010)
ذیلی ادارےسیمسنگ الیکٹرونکس
Samsung Life Insurance
Samsung Heavy Industries
Samsung C&T
Samsung SDS etc.
ویب سائٹSamsung.com
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جاتترميم