سیموئل ہنٹ (کرکٹر)
سیموئل والٹر ہنٹ (پیدائش:9 جنوری 1909ء)|(انتقال:2 اگست 1963ء) ایک انگلش پروفیشنل فٹ بال کھلاڑی تھا جس نے لنکن سٹی ، مینسفیلڈ ٹاؤن ، ٹورکے یونائیٹڈ ، روچڈیل ، سٹاکپورٹ کاؤنٹی ، ایکرینگٹن سٹینلے اور کارلیسل یونائیٹڈ کے لیے فٹ بال لیگ میں کھیلا۔ہنٹ دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز تھے جنھوں نے 5 اول درجہ میچوں میں 5 اننگز کھیلیں۔ اس کا ٹاپ سکور 17 تھا اور اس کی اوسط 9.6 تھی۔ وہ ایک لیگ بریک بولر تھا جس نے بغیر وکٹ لیے 1 اوور پھینکا۔ 1950ء میں ایک سیزن کے لیے ہنٹ نے مائنر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نارتھمبرلینڈ کی نمائندگی کی۔
سیموئل ہنٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جنوری 1909 ڈو لی، انگلینڈ |
وفات | 2 اگست 1963 راچڈیل، انگلینڈ |
(عمر 54 سال)
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی ، کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال ، کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیمہنٹ کا انتقال 2 اگست 1963ء کو روچڈیل، انگلینڈ میں 54 سال کی عمر میں ہوا۔