سیموئیل لینگلی (/ˈlæŋli/; 22 اگست، 1834 – 27 فروری، 1906) ایک امریکی ماہر فلکیات، طبیعیات دان، اشعاع پیما کا موجد اور اولین ماہر ہوابازی تھا۔

سیموئیل لینگلی
(انگریزی میں: Samuel Pierpont Langley ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 اگست 1834ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روکسبیری، بوسٹن [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 فروری 1906ء (72 سال)[1][2][6][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایکن، جنوبی کیرولائنا [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [7]،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بوسٹن انگلش ہائی اسکول
بوسٹن ہائی اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر فلکیات ،  ایئروناٹیکل انجینئر ،  ماہر فلکی طبیعیات ،  طبیعیات دان ،  موجد ،  پائلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات ،  طیران [10]،  طبیعیات [10]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی ،  ریاست ہائے متحدہ نیول اکیڈمی ،  پٹزبرگ یونیورسٹی ،  سمتھسونین انسٹی ٹیوشن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 تمغا جون اسکاٹ (1896)
تمغا رمفورڈ (1886)[11]
رمفورڈ انعام (1886)
رائل میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

زندگی

ترمیم

لینگلی 22 اگست 1834ء کو رکسبری، بوسٹن میں پیدا ہوا۔[12] ابتدائی تعلیم بوسٹن لیٹن اسکول میں اور گریجویٹ انگلش ہائی اس کو بوسٹن سے کیا۔ وہ ہارورڈ کالج کی رصد گاہ میں نائب (اسسٹنٹ) رہا، بعد ازاں وہ امریکی بحریہ کی اکادمی میں ریاضی کا پروفیسر مقرر ہوا۔ حقیت میں اسے اکادمی کی چھوٹی رصد گاہ کی بحالی کے لیے بھیجا گیا تھا۔ 1867ء میں اسے الیگنی رصد گاہ کا ناظم اور پنسلوانیا کی مغربی جامعہ جسے اب پٹسبرگ جامعہ کہا جاتا ہے، میں فلکیات کا پروفیسر مقرر کیا گیا۔ اس عہلدے پر 1891ء تک رہا، اسی دوران میں 1887ء میں سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کا تیسرا سیکرٹری بن گیا۔ لینگلی سمتھسونی آسٹروفزیکل رصد گاہ کا بانی ہے۔ 1888ء میں لینگلی امریکی قدیم نوادرات سوسائٹی کا رکن منتخب ہوا۔[13] 1898ء میں لینگلی کو فرانس کی فلکیاتی سوسائٹی کی طرف سوسائٹی کا سب سے اعلیٰ اعزاز سے جولس جانسسن اعزاز عطا کیا گیا۔

ہوابازی متعلقہ کام

ترمیم

سیموئیل لینگلی نے ہوا سے بھاری طیارچی (پاہلٹ والا) طیارہ بنانے کی کوشش کی۔ اس کا نمونہ (ماڈل) تو پرواز کر سکا، لیکن طیارچی (پاہلٹ) کے ساتھ دونوں کوششیں نا کام ثابت ہوئیں۔ 1887ء میں اس نے ربڑبینڈ کی طاقت سے اڑنے والے گلائیدر بنانے کا تجربات کیے۔

شہرت

ترمیم

ہوائی اور سمندری طیارے، تعلیمی اداے، شمسی تابکاری کی اکائی لینگلی کے نام سے موسوم کیے گئے ہیں، بشمول:

بولو میٹر

ترمیم

1878ء میں لینکلی نے بولو میٹر ایجاد کیا۔ یہ آلہ زیریں سرخ اشعاع کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔[16] بولومیٹر نے سائنس دانوں کو ایک ڈگری سیلسیس کے 1 / 100،000 سے کم درجہ حرارت کی تبدیلی کا پتہ لگانے میں مدد دی۔ اس آلے نے زمین پر شمسی توانائی کی مقدار کی پیمائش کی بنیاد رکھی۔ "The Bolometer and Radiant Energy" کے عنوان سے 1881ء میں اس پر ایک تحقیق شائع ہوئی۔[17] اس کی مدد سے پہلی بار چاند کی سطح کا درجہ حرارت جانچنے کی کوشش کی گئی۔

میڈیا

ترمیم

1978ء کی ایک ٹیلی وین فلم کٹی ہاک کی ہوائیں میں، اس کی تصویر کشی اداکار جون ہوہٹ نے کی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

ملاحظات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb137452111 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z89fj7 — بنام: Samuel Pierpont Langley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/langley-samuel-pierpont — بنام: Samuel Pierpont Langley
  4. ^ ا ب پ ت Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/Samuel-Pierpont-Langley — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
  5. ^ ا ب عنوان : Annuaire prosopographique : la France savante — بنام: Samuel Pierpont Langley — CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=119528 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5860979 — بنام: Samuel Pierpont Langley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
  8. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb137452111 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0218445 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0218445 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  11. https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/rumford-medal/
  12. Biographical Index of Former Fellows of the Royal Society of Edinburgh 1783–2002 (PDF)۔ The Royal Society of Edinburgh۔ جولائی 2006۔ ISBN 0 902 198 84 X۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  13. American Antiquarian Society Members Directory
  14. "Awards and Medals"۔ سمتھسنونی انسٹی ٹیوٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 14, 2012 
  15. Diane Tennant (ستمبر 5, 2011)۔ "What's in a name? NASA لینگلی Research Center"۔ ورجینی-پائلٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 5, 2011 
  16. S. P. Langley (1880)۔ "The bolometer"۔ Proceedings of The American Metrological Society۔ 2: 184–190 
  17. S. P. Langley (1881)۔ "The Bolometer and Radiant Energy"۔ Proceedings of the American Academy of Arts and Sciences۔ 16: 342–358۔ JSTOR 25138616 

کتابیات

ترمیم
  • A Dream of Wings: Americans and the Airplane, 1875–1905, by Dr. Tom D. Crouch, W. W. Norton, 1981
  • Taking Flight: Inventing the Aerial Age, from Antiquity through the First World War، by Dr. Richard P. Hallion, Oxford University Press, 2003
  • Wilbur and Orville: A Biography of the Wright Brothers، by Fred Howard, Dover, 1987
  • A Heritage of Wings, An Illustrated History of Naval Aviation، by Richard C. Knott, Naval Institute Press, Annapolis, Maryland, 1997
  • Winged Shield, Winged Sword: 1907–1950: A History of the United States Air Force، by Bernard C. Nalty, University Press of the Pacific, 2003
  • Aviation, The Pioneer Years، edited by Ben Mackworth-Praed, Studio Editions, Ltd.، London, 1990
  • To Conquer The Air—The Wright Brothers and the Great Race for Flight، by James Tobin, Free Press, division of Simon & Schuster, 2003
  • "Vita ed opere dell'astronomo e costruttore aeronautico سیموئیل پی لینگلی"، by Giuseppe Ciampaglia. Rivista Storica; Gennaio 1996.
  • Selling the True Time: nineteenth-century timekeeping in America، by Ian R. Bartky, Stanford University Press, 2000

بیرونی روابط

ترمیم