سینالوجافتا
سینالو جافتاانگلینڈ کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو لندن میں پیدا ہوئیں [1]۔ سینالو جافتا مشرقی لندن میں 22 دسمبر 1994ء کو پیدا ہوئیں.[2] ۔ انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور آف بریک گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر اچھی کرکٹ کھیلی ہے ۔
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سینالو جافتا | |||||||||||||||||||||
پیدائش | ایسٹ لندن، مشرقی کیپ, جنوبی افریقہ | 22 دسمبر 1994|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 77) | 22 اکتوبر 2016 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 3 فروری 2022 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 53) | 15 مئی 2019 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 23 مارچ 2021 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||
2010/11–2011/12 | بارڈر | |||||||||||||||||||||
2012/13–2018/19 | نارتھ ویسٹ | |||||||||||||||||||||
2014/15 | بارڈر | |||||||||||||||||||||
2019/20– تاحال | مغربی صوبہ | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 فروری 2022ء |
ٹیمیں
ترمیمسینالو جافتا نے اپنے کیریئر میں کئی ٹیموں کی نمائندگی کی جن میں قابل ذکر مندرجہ ذیل ہیں:
- بارڈر وومن
- نارتھ ویسٹ وومن
- ساؤتھ افریقہ وومن
کیریئر
ترمیمسینالو جافتا نے 16 ون ڈے میچ کھیلے ، جس میں 11 اننگز شامل ہیں ، وہ 5 بار ناٹ آؤٹ رہیں۔ سینالو جافتا نے 82 اسکور کیے۔ انھوں نے 13.66 کی اوسط سے اسکور بنائے ، ان کا بہترین اسکور 28 رہا جو عالمی معیار سے کافی کم ہے۔ انھوں نے نہ کوئی نصف سینچری بنائی اور نہ کوئی سینچری بنائی ۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 4 چوکے مارے مگر چھکا لگانے میں کامیاب نہ ہو سکیں حالانکہ وہ ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلتی رہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں چند کیچ بھی پکڑے جن کی تعداد 9 کے قریب ہے۔ سینالو جافتا نے 12 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ، جس میں 4 اننگز شامل ہیں ، وہ 2 بار ناٹ آؤٹ بھی رہیں۔ سینالو جافتا نے 42 اسکور کیے۔ انھوں نے 21.00 کی اوسط سے اپنے رنز بنائے ، ان کا بہترین اسکور 16 رہا جو خاصہ کم ہے۔ اپنے ون ڈے کیریئر کی طرح وہ ٹی ٹوئنٹی میں بھی کوئی نصف سینچری یا سینچری نہ بنا سکیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں فقط 5 چوکے مارے اور کوئی چھکا مارنے میں ناکام رہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 7 کیچ پکڑے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "سینالو جافتا"۔ cricinfo۔ 01 مارچ 2022
- ↑ "Sinalo Jafta"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2017