سینٹ جوزف انگلش ہائی سکول، گوجرانوالہ

سینٹ جوزف انگلش ہائی اسکول ایک نجی کیتھولک پرائمری اور سیکنڈری اسکول ہے جو گوجرانوالہ ، پنجاب ، پاکستان میں واقع ہے۔ 1958 میں قائم ہونے والا یہ اسکول گوجرانوالہ کا پہلا انگلش میڈیم اسکول ہے۔ [1]

سینٹ جوزف انگلش ہائی سکول، گوجرانوالہ
مقام
سیٹلائٹ ٹائون, گوجرانوالہ, پنجاب
پاکستان
معلومات
قسمنجی ادارہ
مذہبی الحاقرومن کیتھولک
قائم1 اپریل 1958؛ 66 سال قبل (1958-04-01)
نگرانیکیتھولک بورڈ آف ایجوکیشن
زباناردو، انگریزی

تاریخ ترمیم

سینٹ جوزف انگلش ہائی اسکول کی بنیاد 1 اپریل 1954 کو رکھی گئی تھی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Archdiocese of Lahore holds declamation at St Anthony's"۔ The Daily Times۔ 10 May 2004۔ صفحہ: 7