سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجمع الجزائر
(سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجموعہ الجزائر سے رجوع مکرر)
سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجمع الجزائر (Saint Peter and Saint Paul Archipelago) (پرتگیزی: Arquipélago de São Pedro e São Paulo) مرکزی استوائی بحر اوقیانوس میں 15 چھوٹے جزائر اور چٹانوں کا ایک مجموعہ ہے۔[1] یہ برازیلی ریاست پرنامبوکو کی ایک خصوصی بلدیہ ہے۔
سینٹ پیٹر اور سینٹ پال مجمع الجزائر | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 0°55′01″N 29°20′45″W / 0.91694444444444°N 29.345833333333°W |
رقبہ (كم²) | 0.015 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | برازیل |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت−02:00 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The scientific station of São Pedro and São Paulo Archipelago - Brazil آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ timber.ce.wsu.edu (Error: unknown archive URL) Alvarez, Cristina E., Melo, Julio E., Mello, Roberto L. Retrieved on June 6, 2009.