سیول براڈکاسٹنگ سسٹم (انگریزی: Seoul Broadcasting System) نوبی کوریا کا ایک قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن براڈکاسٹر ہے۔ اس کا فلیگ شپ ٹیریسٹریل ٹیلی ویژن اسٹیشن ایس بی ایس ٹی وی ڈیجیٹل اور کیبل کے لیے چینل 6 کے طور پر نشر کرتا ہے۔[1]

سیول براڈکاسٹنگ سسٹم
قیام1990
صدر دفترسیول، جنوبی کوریا
ویب سائٹیہاں کلک کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "About SBS"۔ sbs.co.kr۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2023 

بیرونی روابط ترمیم