سیٹی لنہاس (انگریزی:SETE Linhas ) برازیل کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] سیٹی لنہاس کا مرکزی دفتر برازیل کے ائیر پورٹ João Correa da Rocha Airport پر واقع ہے۔

سیٹی لنہاس
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

حوالہ جات ترمیم

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2015 

مزید دیکھیے ترمیم