سیڈی اسی
سیڈی اسی (CD80) اصل میں خوشۂ تمایز کے خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک سالمہ ہے جو T سیالویات پر موجود مناعتی مستضد (antigen) بنام سیڈی اٹھائیس کے لیے بطور ربیطہ (ligand) کام کرتا ہے۔ تاریخی طور پر اس کو B7-1 بھی کہا جاتا تھا اور آج بھی یہ نام طبی و حیاتیاتی جرائد میں دیکھنے میں آتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ایک موقع آن لائن بنام OMIM پر سیڈی اسی کا بیان۔