سیکرم
سیکرم پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر کوہ سفید کے سلسلے میں واقع 4761 میٹر / 15620 فٹ بلند چوٹی ہے۔ یہ دریائے کابل کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ افغانستان والی طرف اس کے ساتھ تورا بورا کے پہاڑ ہیں۔ جہاں اسامہ بن لادن مقیم تھا۔ پاکستان کی طرف قبائلی کرم ایجنسی واقع ہے۔
سیکرم | |
---|---|
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Tibetan Plateau" does not exist۔ | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 4,755 میٹر (15,600 فٹ) |
امتیاز | 2,295 میٹر (7,530 فٹ) [1] |
فہرست پہاڑ | بلند ترین |
جغرافیہ | |
مقام | پاکستان، افغانستان پارا چنار، پاکستان |
سلسلہ کوہ | سفید کوہ، سلسلہ کوہ ہندوکش، مغربی ہمالیہ |