سیکرٹری اطلاعات پاکستان

پاکستان کے انفارمیشن سیکرٹری وزارت اطلاعات، نشریات اور قومی ورثہ کے وفاقی سیکرٹری ہیں۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کاایک افسرہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ انفارمیشن سیکرٹری وزارت کی سربراہی کرتا ہے جو سرکاری معلومات، میڈیا گیلریوں، پبلک ڈومین اور حکومت کے غیر درجہ بند غیر سائنسی ڈیٹا کو عوام اور بین الاقوامی برادریوں کو جاری کرنے کی ذمہ دار ہے۔ وفاقی حکومت میں سیکرٹری اطلاعات کا اہم عہدہ ہے۔ [1] [2]

Information Secretary of Pakistan
جواب دہوزارت اطلاعات و نشریات پاکستان
تقرر کُننِدہوزیراعظم پاکستان
ویب سائٹMinistry of Information

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gateway to Pakistan"۔ 2018-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-24
  2. Sahi، Nokhaiz (26 جولائی 2016)۔ "Lobbying starts for secretary information post"