مرکزی مینیو کھولیں

وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان

وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان (Ministry of Information,Broadcasting And National Heritage Pakistan) حکومت پاکستان کی ایک وفاقی وزارت ہے۔

وزارت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ پاکستان
Ministry of Information, Broadcasting and National Heritage
State emblem of Pakistan.svg
ایجنسی کا جائزہ
قیام  ()
قسم وزارت
صدر دفتر اسلام آباد, اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
وزیر ذمہ دار
ویب سائٹ {http://infopak.gov.pk/}

ذیلی رابطہ دفاترترميم

اردو سائنس بورڈترميم

اردو سائنس بورڈ پاکستان کا ایک علمی و ادبی ادارہ ہے جو وزارت اطلاعات، نشریات و ثقافتی ورثہ، حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرتا ہے، جس کا مقصداردو زبان کی ترقی و ترویج ہے۔