سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی پاکستان

پاکستان کا انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکرٹری ، جسے سیکرٹری آئی ٹی بھی کہا جاتا ہے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی سیکرٹری ہیں۔ پوزیشن ہولڈر باسویں گریڈ کاایک افسر ہوتا ہے، جو عام طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھتا ہے۔ اس عہدے کو ایک منافع بخش سمجھا جاتا ہے اور پوزیشن ہولڈر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا بطور آفیشیو چیئرمین ہے۔ [1]

Information Technology Secretary of Pakistan
تقرر کُننِدہوزیراعظم پاکستان
ویب سائٹMinistry of IT

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ministry of Information Technology and Telecommunication"۔ Moit.gov.pk۔ 2023-06-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-05