مشارکتِ پاکستان برائے بعیدالمواصلات (المحدود/رہنما)، (انگریزی مخفف: PTCL) شرکتِ محدودہ ہے اور پاکستان کی ایک بڑی کارپوریشن اور معروف ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ہے۔ یہ کمپنی صارفین کو ٹیلی فون اور تیز رفتار براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولیات مہیا کرتی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 2005ء میں کمپنی کے 26 فیصد شیئر متحدہ عرب امارات کی کمپنی اتصلات کو فروخت کر دیے گئے۔ جس کے نتیجے میں اب اتصالات کمپنی کے انتظامی امور کی نگران ہے۔

مشارکت پاکستان برائے بعید مواصلات (محدود)
عوامی
تجارت بطورPTC (کے ایم آئی 30 انڈیکس)
صنعتTelecommunications corporation
نوعTelecommunication
قیام14 اگست 1947ء (1947ء-08-14)
صدر دفتراسلام آباد، پاکستان
علاقہ خدمت
پورا پاکستان
مصنوعاتبیتار
ٹیلی فون
انٹرنیٹ
IPTV
آمدنیکمروپیہ 31.83 ارب (US$300 ملین) - Q1 2020[1]
کمروپیہ 7.92 ارب (US$74 ملین) - Q1 2020[1]
کل اثاثےIncreaseروپیہ 196.04 ارب (US$1.8 بلین) - 2018
کل ایکوئٹیکمروپیہ 83.57 ارب (US$780 ملین) - 2018
مالکGovernment of Pakistan (62%)
Etisalat (26%)
General public (12%)
ملازمین کی تعداد
18,000[2]
ذیلی ادارےwww.ptcl.com.pk
ویب سائٹwww.ptcl.com.pk

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "PTCL Q1 Report 2020" (PDF)۔ www.ptcl.com.pk 

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔