پاکستان کا سیکرٹری دفاع پاکستان کی وزارت دفاع کا وفاقی سیکرٹری ہوتا ہے۔ [1]

{{{post}}}
ویب سائٹMinistry of Defence


سیکرٹری دفاع (پاکستان)
موجودہ
لیفٹنٹ جنرل حمود الزمان (ریٹائرڈ)
جواب دہپاکستان کے وزیر دفاع
تقرر کُننِدہوزیراعظم پاکستان
ویب سائٹMinistry of Defence

دفاعی سیکرٹریوں کی فہرست ترمیم

اکرام الحق 2018 سبکدوش
میجر جنرل اسکندر مرزا اکتوبر 1947 مئی 1954
اختر حسین جون 1954 اگست 1957
محمد خورشید مارچ 1958 جون 1959
ایس فدا حسین جولائی 1958 اگست 1961
نذیر احمد اگست 1961 ستمبر 1965
ایس فدا حسین ستمبر 1965 جون 1966
ایس آئی حق جون 1966 دسمبر 1966
ایس غیاث الدین احمد دسمبر 1966 اگست 1973
میجر جنرل (ر) فضل مقیم خان اگست 1973 اکتوبر 1977
غلام اسحاق خان (سیکرٹری جنرل) اکتوبر 1975 جولائی 1977
لیفٹیننٹ جنرل غلام جیلانی خان (سیکرٹری جنرل) اکتوبر 1977 اپریل 1980 [2]
رشید الدین ارشد مئی 1980 ستمبر 1980
میجر جنرل (ر) ایم رحیم خان نومبر 1980 دسمبر 1985
آصف رحیم جون 1981 جون 1984
آفتاب احمد خان فروری 1984 اگست 1985
اجلال حیدر زیدی اگست 1985 نومبر 1989
سلیم عباس جیلانی نومبر 1989 نومبر 1996
حسن رضا پاشا نومبر 1996 مئی 1997
لیفٹیننٹ جنرل (ر) افتخار علی خان مئی 1997 اکتوبر 1999
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نسیم رانا اکتوبر 1999 مارچ 2001
لیفٹیننٹ جنرل (ر) حامد نواز خان مارچ 2001 مئی 2005
لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق وسیم غازی مئی 2005 اپریل 2007
کامران رسول اپریل 2007 نومبر 2008
لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید اطہر علی نومبر 2008 نومبر 2011
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نومبر 2011 جنوری 2012
نرگس سیٹھی جنوری 2012 جولائی 2012
لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف یاسین ملک جولائی 2012 اگست 2014
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عالم خٹک اگست 2014 اگست 2016
میجر جنرل محمد عابد نذیر (قائم مقام) اگست 2016 اگست 2016
لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن شاہ 26 اگست 2016 ۔ 24 اگست 2018
لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرام الحق 25 اگست 2018 25 اگست 2020
لیفٹیننٹ جنرل (ر) میاں ہلال حسین 25 اگست 2020 اگست 2022
لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزماں اگست 2022 موجودہ

مزید پڑھیے ترمیم

  • کیبنٹ سیکرٹری آف پاکستان
  • پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ سیکرٹری
  • پاکستان کے سیکرٹری خارجہ
  • پاکستان کے فنانس سیکرٹری
  • پاکستان کے سیکرٹری داخلہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "PM approves appointment of new defence secretary"۔ 4 August 2014 
  2. Hasan Akhtar 'Pakistan Army hierarchy switch by President Zia' in The Times, issue 60608 dated April 23, 1980, p. 6, col. B

بیرونی روابط ترمیم

مزید پڑھیے ترمیم