سیھات
سیھات سعودی عرب میں مشرق میں صوبہ قطیف میں واقع ایک شہر ہے۔ سعودی عرب کے سب سے زیادہ آبادی والے شہروں سیھات آٹھویں نمبر پر آتا ہے۔ شہر کی آبادی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق 100,000ہے۔
سیھات | |
---|---|
صوبہ | صوبہ الشرقيہ |
حکومت | |
• گورنر | محمد بن فہد |
رقبہ | |
• کل | 5.61 کلومیٹر2 (2.17 میل مربع) |
آبادی (2006) | |
• کل | 115,000 |
منطقۂ وقت | +3 (UTC+3) |