فہرست گورنران پاکستان

(پاکستان کے گورنر سے رجوع مکرر)
یہ مضمون پاکستان کے صوبہ جات کے موجودہ و سابق گورنروں کے حوالے سے ہیں۔ گورنر جنرل کے بارے میں دیکھیے مضمون گورنر جنرل پاکستان

گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے جس کا تقرر وفاقی حکومت کرتی ہے۔ اس کا دورِ حکومت 5 سال ہوتا ہے۔

گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے۔ صوبائی گورنر کا کام ہوتا ہے کہ وہ صوبے کی سلامتی کی دیکھ بھال کرے، صوبے کی روابط وفاق اور دیگر صوبوں سے مضبوط رکھے۔

عموماً یہ ایک رسمی عہدہ ہوتا ہے یعنی اس کے پاس بہت زیادہ اختیارات نہیں ہوتے۔ تاہم ملکی تاریخ میں متعدد بار ایسے مواقع آئے ہیں جب صوبائی گورنروں کو اضافی و مکمل اختیارات ملے ہیں خاص طور پر اس صورت میں جب صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہو، تو انتظامی اختیارات براہ راست گورنر کے ہاتھ میں آ جاتے ہیں۔ اس صورت حال کو گورنر راج کہا جاتا ہے۔

پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت مندرجہ ذیل گورنر مقرر ہیں:

صوبہ نام گورنر قلمدان سنبھالا عہدہ
بلوچستان عبدالولی کاکڑ 3 مارچ 2023

(1 سال، 237 دن)

گورنر بلوچستان
پنجاب محمد بلیغ الرحمان 30 مئی 2022

(2 سال، 149 دن)

گورنر پنجاب، پاکستان
خیبر پختونخوا حاجی غلام علی 23 نومبر 2022 (1 سال، 338 دن) گورنر خیبر پختون خواہ
سندھ کامران ٹیسوری 9 اکتوبر 2022
(2 سال، 17 دن)
گورنر سندھ
گلگت و بلتستان سید مہدی شاہ 15 اگست 2022

(2 سال، 122 دن)

گورنر گلگت بلتستان

قیام پاکستان سے لے کر اب تک مندرجہ بالا صوبوں/زیر انتظام علاقوں میں درج ذیل گورنروں کا تقرر کیا جا چکا ہے۔

بلوچستان کے گورنر

ترمیم

خیبر پختونخوا کے گورنر

ترمیم

سندھ کے گورنر

ترمیم

{{مکمل مضمون|گورنر سندھany 3

گلگت بلتستان کے گورنر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

متعلقہ مضامین

ترمیم