سعودی عرب کی انتظامی تقسیم

سعودی عرب کو انتظامی لحاظ سے تیرہ علاقوں یا صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکو عربی زبان میں مناطق (عربی واحد: منطقہ) کہتے ہیں۔ سعودی نقشہ میں صوبے نمبر زد ہیں اور خانہ معلومات میں ان کے بارے میں معلومات درج کی گئي ہیں۔

سعودی عرب کے صوبے
نمبر شمار صوبہ رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی (1999ء)
1 الباحہ (الباحہ) 15,000 459,200
2 الحدود الشماليہ (الحدود الشماليہ) 127,000 237,100
3 الجوف (الجوف) 139,000 332,400
4 المدينہ (المدينہ) 173,000 1,310,400
5 القصيم (القصيم) 65,000 933,100
6 الرياض (الرياض) 412,000 4,485,000
7 الشرقيہ (الشرقيہ) 710,000 3,360,157
8 عسير (عسير) 81,000 1,563,000
9 حائل (حائل) 125,000 527,033
10 جيزان (جيزان) 11,671 1,186,139
11 المکہ (حجاز) 164,000 5,797,971
12 نجران (نجران) 119,000 367,700
13 تبوک (تبوک) 108,000 560,200