- سات پانچ کرنا۔
- سات پردوں میں رکھنا۔
- سات سمندر پار۔
- سات سہیلیوں کا جھمکا۔
- سانپ سونگھ جانا۔
- سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے۔
- سانپ مرے نہ لاٹھی توٹے۔
- سانپ نکل گیا اب لکیر پیٹا کر۔
- سانچ کو آنچ نہیں۔
- ساون ھرے نہ بھادون سوکھے۔
- ساون کے اندھے کو ھرا ہی ھرا سوجھتا ہے۔
- سب ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے ہیں۔
- سب سے بھلی چپ۔
- سبز باغ دکھانا۔
- ستارہ گردش میں ہونا۔
- ستو باندھ کے پیچھے پڑنا۔
- سٹی گم ہونا۔
- سر آنکھوں پر بٹھانا۔
- سر پر چڑھانا۔
- سر پر خاک ڈالنا۔
- سر سے پاؤں تک۔
- سر سے کفن باندھنا۔
- سر منڈاتے ہی اولے پڑنا۔
- سرخاب کے پر لگنا۔
- سنّاٹے سے برسنا۔
- سناٹے میں رہ جانا۔
- سوال گندم جواب چنا۔
- سولی پر جان ہونا۔
- سوئی کے ناکے سے اونٹ گزارنا۔
- سیدھے منہ بات نہ کرنا۔