اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گندم


اسمیاتی درجہ جنس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: یک دالہ
خاندان: Poaceae
الأسرة: Pooideae
القبيلة: Triticeae
جنس: Triticum
L.

References:
  Serial No. 42236 ITIS 2002-09-22

سائنسی نام
Triticum[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


گندم دنیا بھر میں اگائی جانے والی فصل ہے۔ یہ گھاس کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی احتیاجات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2022ء میں پوری دنیا کی گندم کی پیداوار تقریباً 783.92 ملین میٹرک ٹن رہی،جس کی رو سے یہ مکئی کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والی دوسری بڑی فصل ہے۔ گندم کا بیج خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے پیس کر آٹا تیار ہوتا ہے، جس سے روٹی، ڈبل روٹی، بسکٹ، کیک، دلیہ، پاستہ، نوڈل وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ گندم کے پودوں کا استعمال پالتو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی ہوتا ہے۔

تھریشر کے لیے تیار خشک گندم

کاشت

ترمیم

گندم کی کاشت موسم سرما کی آمد کے وقت کی جاتی ہے اور موسم گرما کی ابتدا میں اس کی فصل تیار ہو جاتی ہے۔ گندم کا استعمال دنیا کے تمام ممالک میں کسی نہ کسی شکل میں کیا جاتا ہے۔

گندم کا سب سے زیادہ استعمال، اسے پیس کر کیا جاتا ہے۔ گندم کو پیس کر آٹا بنایا جاتا ہے اس کے بعد اس آٹے کی روٹی اور دیگر کھانے کی چیزیں بنائی جاتی ہیں۔

دلیہ

ترمیم

آدھے پیسے ہوئے (دررے ہوئے) گندم کے دانوں کو پانی یا دودھ میں ابال کر دلیہ بھی بنایا جاتا ہے جو صحت کے لیے بہت مفید ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بین الاقوامی گندم پیداوار شماریات گندم کا جینیاتی نقشہ

  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت پنجم — صفحہ: 37 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651045
  2. ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 85 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358104
  3.    "معرف Triticum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء