شارع شہدا
شارع شہدا (عربی: شارع الشهداء) فلسطین کے شہر حبرون (الخلیل) کی ایک خاص سڑک ہے۔ یہ سڑک مسجد ابراہیم کو جاتی ہے اور کسی زمانے میں پورے حبرون کی بازاری علاقہ ہوا کرتا تھا۔
سنہ فروری 1994ء میں مسجد ابراہیم کے واقعہ کے نتیجہ اسرائیل کی جانب سے یہ سڑک بند کر دی گئی تھی اور بعد از 21ویں صدی میں الخلیل ممعاہدہ کے تحت اسے دوبارہ کھول دیا گیا تھا۔
نام
ترمیماس سڑک کو عربی زبان میں شارع الشهداء کہلایا جاتا تھا۔ یہودی نو آباد کاروں نے اس سڑک کو ملک داؤد سڑک کے نام سے موسوم کیا ہے۔