مسجد ابراہیم
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ابراہیمی مسجد یا حرم ابراہیمی ایک مسجد ہے جو فلسطینی شہر الخلیل میں واقع ہے۔ اس مسجد کے متعلق کہا جاتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے یہ جگہ اپنی دفن کے لیے ایک شخص سے خریدی تھی۔
عبرانی: מערת המכפלה، عربی: الحرم الإبراهيمي | |
![]() Southern view | |
متبادل نام | Sanctuary of Abraham or Cave of Machpelah |
---|---|
مقام | الخلیل |
خطہ | مغربی کنارہ |
قسم | tomb, مسجد |
تاریخ | |
ثقافتیں | ایوبی سلطنت، عبرانی، صلبی، بازنطینی |