شارع تحلیہ
(شارع شہزادہ محمد بن عبد العزیز سے رجوع مکرر)
شارع تحلیہ (انگریزی: Tahlia Street) (عربی: شارع التحلية) جس کا رسمی نام شارع شہزادہ محمد بن عبد العزیز (عربی: شارع الأمير محمد بن عبدالعزيز) ہے تاہم وہ اپنے قدیم نام "شارع تحلیہ" سے ہی جانی جاتی ہے۔ جدہ، سعودی عرب کے وسط میں ایک اہم فیشن اور خریداری سڑک ہے۔ اس سڑک پر بڑے غیر ملکی برانڈ کے بڑے شو روم موجود ہیں۔