شاورما
ایک عربی غذا
شاورما (shawarma) (عربی: شاورما) ایک شامی عربی [1][2]گوشت کی تیاری ہے جس میں بھیڑ، مرغی، ٹرکی، گائے، اونٹ یا مخلوط گوشت کو ایک سلاخ پر پرو کر پکایا جاتا ہے۔ شاورما عرب ممالک کے علاوہ ہندوستان اور پاکستان میں بھی لوگوں کی مرغوب غذا ہے
شاورما | |
قسم | گوشت |
---|---|
اصلی وطن | سرزمین شام |
بنیادی اجزائے ترکیبی | گوشت: بھیڑ، مرغی، ٹرکی، گائے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Philip Mattar (2004)۔ Encyclopedia of the Modern Middle Eastern (Hardcover ایڈیشن)۔ Macmillan Library Reference۔ صفحہ: 840۔ ISBN 0028657713۔ 25 دسمبر 2018 میں "Shawarma+is+a+popular+Levantine+Arab+specialty."&dq="Shawarma+is+a+popular+Levantine+Arab+specialty." اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2015۔
Shawarma is a popular Levantine Arab specialty.
- ↑ John A La Boone III (2006)۔ Around the World of Food: Adventures in Culinary History (Paperback ایڈیشن)۔ iUniverse, Inc۔ صفحہ: 115۔ ISBN 0595389686۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2015۔
Shawarma - An Arab sandwich similar to the gyro.