شاپور ابن سہل
شاپور ابن سہل (شاپور بن سهل گندیشاپوری; وفات۔ 869 عیسوی) نویں صدی میں[5] اکادمی جندیشاپور کا فارسی مسیحی طبیب تھا۔
شاپور ابن سہل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | بغداد |
تاریخ وفات | سنہ 869ء [1][2][3] |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4] |
درستی - ترمیم |
دیگر طبی کام کے علاوہ، اس نے تریاقوں پر قروں وسطی کی اولین کتاب القراباذين (القراباذين) لکھی، یہ کتاب 22 جلدوں میں تھی اور ممکنہ طور پر قدیم اسلامی طب سے متاثر ہو کر لکھی گئی۔ ابن التلمیذ کے بارہویں صدی کے پہلے نصف میں تریاقوں پر نئی کتاب پیش کرنے تک یہ کتاب تریاقی پر مقبول ترین کتاب رہی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11920519X — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14623504n — بنام: Sābūr Ibn Sahl — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/306367 — بنام: Sābūr ibn Sahl
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/077144465 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
- ↑ Hūšang Aʿlam۔ "EBN AL-BAYṬĀR, ŻĪĀʾ-AL-DĪN ABŪ MOḤA – Encyclopaedia Iranica"۔ www.iranicaonline.org (بزبان انگریزی)۔ Encyclopedia Iranica۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2017۔
the Christian Persian physician Sābūr (Šāpūr) b. Sahl from Gondēšāpūr (d. 255/869) …