شاپور چہارم
شاپور چہارم (انگریزی: Shapur IV) 415ء سے 420ء تک ساسانی آرمینیا کا بادشاہ تھا، جس نے 420ء میں مختصر طور پر ساسانی سلطنت پر حکومت کی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | فارس | ||||||
وفات | سنہ 420ء مدائن |
||||||
شہریت | ساسانی سلطنت | ||||||
والد | یزدگرد اول | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان ساسان | ||||||
مناصب | |||||||
ساسانی سلطنت کا بادشاہ | |||||||
برسر عہدہ 21 جنوری 420 – 420 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، شاہی حکمران | ||||||
درستی - ترمیم |