شاہراہ دارلعلوم
راچی کے صف اوّل کے دینی تعلیمی ادارے دارالعلوم کراچی کے نام سے موسوم یہ سڑک شہر کے سب سے بڑے صنعتی علاقے کورنگی صنعتی ایریا]] کی مرکزی سڑک ہے جو بروکس چورنگی سے شروع ہوکر لانڈھی کے علاقے داؤدچورنگی پر ختم ہوتی ہے۔ صنعتی علاقہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کے تقریبا تمام بینکوں کی شاخیں اس سڑک پر موجود ہیں۔ اس سڑک پر ہروفت بھاری ٹریفک رواں دواں رہتا ہے۔ اس سڑک کو 8000 روڈ بھی کہا جاتا ہے۔
اہم چورنگیاں
ترمیم- بروکس چورنگی اس کو پہلے گودام چورنگی کہا جاتا تھا۔
- چمڑا چورنگی
- ویٹا چورنگی
- مل ایریا چورنگی
- سنگر چورنگی
- مرتضی چورنگی