شاہنواز حسین (پیدائش 9 ستمبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو چھتیس گڑھ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 7 دسمبر 2016ء کو 2016-17ء رنجی ٹرافی میں چھتیس گڑھ کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] نومبر 2017ء میں، اس نے 2017-18ء رنجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے خلاف چھتیس گڑھ کے لیے بولنگ کرتے ہوئے، اول درجہ کرکٹ میں پہلی مرتبہ پانچ وکٹیں حاصل کیں۔اس نے 5 فروری 2018ء کو 2017-18ء وجے ہزارے ٹرافی میں چھتیس گڑھ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3]

شاہنوازحسین
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد شاہنواز حسین
پیدائش (1993-09-09) 9 ستمبر 1993 (عمر 31 برس)
بلاسپور, چھتیس گڑھ، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016-17چھتیس گڑھ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 8 دسمبر 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shahnawaz Hussain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2016 
  2. "Ranji Trophy, Group C: Chhattisgarh v Jammu & Kashmir at Gwalior, Dec 7-10, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2016 
  3. "Group D, Vijay Hazare Trophy at Secunderabad, Feb 5 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2018