رائل جیوگرفیکل سوسائٹی

شاہی جغرافیائی جمعیت (Royal Geographical Society) ایک برطانوی عالمانہ جمعیت ہے جس کا قیام 1830 میں ہوا۔

شاہی جغرافیائی جمعیت
Royal Geographical Society
مخففRGS-IBG
ہیڈکوارٹرکنسنگٹن، لندن، برطانیہ
ارکانhip4,500 عام اراکین

10,100 فیلوز

400 چارٹرڈ جغرافیہ دان
صدر
جوڈت ریس
ویب سائٹwww.rgs.org
ریمارکسسرپرست: ایلزبتھ دوم
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔