عثمانی حکومت
(شاہی حکومت (سلطنت عثمانیہ) سے رجوع مکرر)
عثمانی حکومت (ترکی زبان: Osmanlı hükûmeti) یا شاہی حکومت (انگریزی: Imperial Government) عثمانی سلطنت کے دوسرے آئینی دور میں عثمانی حکومتی ڈھانچے میں ایک اضافہ اور ترمیم تھی۔ 1908ء سے 1918ء تک جمعیت اتحاد و ترقی کا غلبہ تھا اور اس دور میں زیادہ تر وزرا اسی جماعت سے تھے۔ حکومتی دفاتر باب عالی میں واقع تھے۔