شاہ حسین بن طلال
شاہ حسین بن طلال (Hussein bin Talal) (عربی: حسين بن طلال) 1952 میں اپنے والد شاہ طلال بن عبد اللہ کی تاج سے دستبرداری کے بعد اردن کے بادشاہ بنے۔
حسین بن طلال Hussein bin Talal | |
---|---|
شاہ اردن | |
11 اگست 1952 – 7 فروری 1999 | |
پیشرو | طلال بن عبداللہ |
جانشین | عبداللہ دوم |
شریک حیات | دینا بنت عبدالحمید منى الحسين علیا الحسین ملکہ نور اردن |
نسل اولاد اور تفصیلات | شہزادی عالیہ بنت حسین عبداللہ دوم شہزادہ فیصل بن حسین شہزادی عائشہ بنت حسین شہزادی زین بنت حسین شہزادی حیا امام حسین شہزادہ علی بن حسین شہزادہ حمزہ بن حسین شہزادہ ہاشم بن حسین شہزادی ایمان بنت حسین شہزادی ریحا بنت حسین |
خاندان | ھاشمی |
والد | طلال بن عبداللہ |
والدہ | زین الشریف طلال |
پیدائش | 14 نومبر 1935 عمان |
وفات | 7 فروری 1999 عمان, اردن | (عمر 63 سال)
تدفین | رغدان محل |
مذہب | اسلام |
دستخط |