شاہ سلیمان دؤم (پیدائش: جون 1714ء– وفات: مئی 1763ء) صفوی سلطنت کا جلاوطن حکمران تھا۔ شاہ سلیمان دؤم نے 1749ء سے 1750ء تک بحیثیت سربراہ صفوی سلطنت حکومت کی۔

Suleiman ii
شہنشاہ فارس
Coin of Suleiman ii.
17 دسمبر 1749ء14 جنوری 1750ء
جانشینNone
شریک حیاتKhan Agha Begum
نسلSultan Daud Mirza
Sultan Ali Mirza
Sultan Hasan Mirza
Sultan Qasim Mirza
Sultan Hashim Mirza
شاہی خاندانصفوی
والدMir Sayyed Mohammad Marashi
والدہShahbanu Begum Safavi
پیدائشجون 1714ء
اصفہان
وفاتمئی 1763ء
مشہد Khorasan

سوانح

ترمیم

شاہ سلیمان کی پیدائش جون 1714ء میں ہوئی۔ اُس کے والد میر سید محمد مرعشی صفوی اور والدہ شاہ بانو بیگم صفوی تھیں۔ شاہ سلیمان 1749ء سے 1750ء تک مشہد میں مزار امام علی رضا کے انتظامات بھی سنبھالے۔