جامعہ شاہ عبد اللطیف
پاکستانی یونیورسٹی
(شاہ عبداللطیف یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
جامعہ شاہ عبد اللطیف خیرپور سندھ میں قائم پاکستان کی ایک بڑی جامعہ ہے۔1979ء میں اس عظیم جامعہ کی بنیاد رکھی گئی۔ جامعہ شاہ عبد اللطیف نے ملک کی بہترین جامعات میں پانچواں درجہ حاصل کر لیا، جامعہ کو درس و تدریس اور امن و امان کی صورت حال پر پانچواں نمبر ملا ہے۔ یونیورسٹی پہلے 52ویں نمبر پر تھی پروفیسر. ڈاکٹر خلیل احمد ابوپوٹو اس جامعہ کی وائس چانسلر رہیں رجسٹرار مرید حسین ابوپوٹو ہیں[1]
گيلري
ترمیم-
Shah Abdul Latif University, khp road
-
Shah Abdul Latif University, Central Library building
-
Shah Abdul Latif University, IR dept building
-
Shah Abdul Latif University, Khairpur Administration building
-
Shah Abdul Latif University, Khairpur main road
-
Shah Abdul Latif University, Khairpur Main entrance gate
کیمپسز
ترمیم- گھوٹکی کیمپس