شاہ عبد العزیز کتب خانہ
شاہ عبد العزیز کتب خانہ (انگریزی: King Abdulaziz Public Library) ریاض، سعودی عرب میں واقع ایک عوامی کتب خانہ ہے۔ یہ شاہ عبد العزیز آڈیٹوریم اور الوطن پارک کے جوار میں واقع ہے۔ اس کا قیام 1999ء میں عمل میں آیا تھا۔
King Abdulaziz Public Library مكتبة الملك عبد العزيز العامة | |
---|---|
قیام | 15 دسمبر 1999 |
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | www |
تاریخ
ترمیمکتب خانہ کی بنیاد 15 دسمبر 1999ء میں رکھی گئی۔[1] سعودی اغر نے اسے ڈیزائن کیا۔ عمارت پر کل $40,000,000.00 کا خرچہ آیا۔ اس کا کل رقبہ 26,000m2 ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "King Abdulaziz Public Library"۔ King Saud bin Abdulaziz University۔ 26 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2014
- ↑ "King Abdulaziz Public Library Proposal Al-Riyadh, Saudi Arabia"