شاہ عبد العزیز یونیورسٹی
21°29′38″N 39°15′1″E / 21.49389°N 39.25028°E
| ||||
---|---|---|---|---|
جامعة الملك عبد العزيز | ||||
معلومات | ||||
تاسیس | 1967[1] | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 21°29′36″N 39°15′13″E / 21.493472222222°N 39.2535°E | |||
شہر | جدہ | |||
ملک | سعودی عرب | |||
شماریات | ||||
ویب سائٹ | official website | |||
درستی - ترمیم |
شاہ عبد العزیز یونیورسٹی (عربی: جامعة الملك عبد العزيز ) 1967ء میں سعودی عرب کے شہر جدہ، میں قائم ہوئی۔ اس کا نقشہ ماہر تعمیرات جان ایلیٹ نے بنایا، 2000ء-2001ء میں اس میں 2000 سے زیادہ متعلمین زیر تعلیم تھے۔ آغاز میں کاروباری حضرات کے ایک گروہ کی طرف سے یہ نجی جامعہ کے طور پر قائم کی گئی جس کے سربراہ شیخ محمد ابو بکر بخشب پاشا اور مصنف حمزہ بوگری تھے۔[3] 1947ء میں جامعہ شاہ عبد العزیز کو سعودی عرب کے وزراء کی کونسل کی ایک قرارداد کے ذریعے سرکاری یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا۔