شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا عرس

شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا عرس (انگریزی: Shah Abdul Latif Bhittai Urs) ہر سال 14 صفر کو سندھی زبان کے عظیم شاعر شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے وفات کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن صوبہ سندھ میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ عرس کی تقریبات مٹیاری کے شہر بھٹ شاہ میں تیں دن تک جاری رہتی ہیں۔ اس موقعے پر لطیف کا میلہ لگتا ہے، لطیف ادبی کانفرنس، موسیقی کی تقریبات ہوتی ہیں اور ملاکھڑے کے مقابلے ہوتے ہیں۔[1]

شاہ عبد اللطیف بھٹائی کا عرس
Shah Abdul Latif Bhitai
2017ء کو شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے عرس پر اس مجسمے کا افتتاح کیا گیا
عرفیتشاہ عبد اللطیف بھٹائی کا میلہ
منانے والےسندھی
قسمعام تعطیل (سندھ)
تقریباتمیلہ، موسیقی اور ملاکھڑا
تاریخ14 صفر
تکرارسالانہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "کل شاھ لطیف کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 22 آکٹوبر 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 آکٹوبر 2018