یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

شاہ مرزا صاحب وہ پہلے آدمی ہیں جنھوں نے تاریخ میں پہلی بار شینا میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا۔ آپ ایک متقی اور پرہیزگار شخصیت ہیں،آپ سے کبھی نماز شب نہیں چھوٹی۔آپ پاکستان کے شمالی علاقہ گلگت بلتستان کے علاقہ جلال آباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ قرآن کے شینا میں ترجمہ کے لیے آپ نے 14 سال مسلسل محنت کی اور اللہ نے اس کا ثمر عطا کیا کہ قرآن چھپ کر بھی سامنے آگیا۔

حوالہ جات ترمیم

[1]

  1. شينا بياک