شاہ نکدر
شاہ نکدر (انگریزی: Shah Nikdur) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہاں ہر تمام بنیادی سہولیات میسر ہیں جیسا کہ تیز ترین انٹرنیٹ گرلز کالج بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول پولیس اسٹیشن اور ڈاک خانہ جیسی متعدد اور سہولیات میسر ہیں یہاں کے لوگ بہت ملنسار اور خوش مزاج ہیں یہ ضلع سرگودھا اور جھنگ کے درمیان ایک بارڈر والا علاقہ ہے یہ ایک بہت بڑا تجارتی علاقہ بھی ہے
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|