شبوعوت (عبرانی: שָׁבוּעוֹת‎، یعنی ”ہفتے“) کو اردو میں ہفتوں کی عید کہتے ہیں، ایک یہودی تہوار ہے جو عبرانی مہینے سِیوان کے چھٹے روز آتا ہے۔ بائبل کے مطابق سرزمین اسرائیل میں شبوعوت گیہوں کی فصل کٹائی کی یاد میں ہے (کتاب خروج ٣٤: ٢٢)۔ ربیوں کے بقول یہ ١٣١٢ ق م میں جبلِ سینائی پر موسٰی کو خدا کی طرف سے تورات عطا کرنے کی یاد میں بھی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم