شبھم اگروال (پیدائش 21 نومبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے چھتیس گڑھ کے لیے 29 جنوری 2017ء کو 2016-17ء کے انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2] فروری 2017ء میں، انھیں گجرات لائنز ٹیم نے 2017ء انڈین پریمیئر لیگ کے لیے 10 لاکھ میں خریدا۔ [3] انھوں نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں چھتیس گڑھ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 3 مارچ 2022ء کو چھتیس گڑھ کے لیے 2021–22ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [5]

شبھم اگروال
ذاتی معلومات
مکمل نامشبھم سنجے اگروال
پیدائش (1993-11-21) 21 نومبر 1993 (عمر 30 برس)
رائے گڑھ، چھتیس گڑھ، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گوگلی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17چھتیس گڑھ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 جنوری 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Shubham Agarwal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017 
  2. "Inter State Twenty-20 Tournament, Central Zone: Chhattisgarh v Uttar Pradesh at Jaipur, Jan 29, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017 
  3. "List of players sold and unsold at IPL auction 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017 
  4. "Vijay Hazare Trophy, Group D: Chhattisgarh v Jharkhand at Kolkata, Feb 26, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  5. "Elite, Group H, Guwahati, Mar 3 - 6 2022, Ranji Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2022