شبیر ناقد اعلیٰ پائے کے اردو اور سرائیکی شاعر ہیں۔

شبیر ناقد
ادیب
پیدائشی نامغلام شبیر
قلمی نامشبیر ناقد
تخلصناقد
ولادتیکم فروری 1976ء تونسہ شریف
ابتداڈیرہ غازی خان، پاکستان
وفاتماشاءاللہ حیات ہیں
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیف2درجن
تصنیف اولصلیب شعور
تصنیف آخرمیزان تنقید
معروف تصانیفکتاب وفا، صلیب شعور، من دی مسجد، آہنگ خاطر، جادہٗ فکر، دل سے دور نہیں ہو تم، صبح کاوش
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

ولادت

ترمیم

یکم فروری 1976ء کوڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے گاؤں ہیرو شرقی میں پیدا ہوئے ہیں۔

اصل نام غلام شبیر قلمی نام شبیر ناقد ہے پاکستان آرمی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

مجموعہ کلام

ترمیم

ان کی تخلیقات کی فہرست خاصی طویل ہے۔

  • کتاب وفا
  • صلیب شعور
  • من دی مسجد
  • آہنگ خاطر
  • جادہٗ فکر
  • دل سے دور نہیں ہو تم
  • صبح کاوش[1]
  • گنج آگہی
  • روح دی روہی
  • جہان عقل و جنوں زاد سخن
  • شاعرات ارض پاک (آٹھ حصے)[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kitab-e-Wafa | شبیر ناقد کا مجموعہ کلام ۔۔۔ کتابِ وفا۔۔۔"۔ 17 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2017 
  2. میزان تنقید،شبیر ناقد صفحہ 124 ،ادارہ فکر وفن لاہور