شتھی رانی (پیدائش: 19جون 1998ء) [1] ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ ایک اوپننگ بلے باز کے طور پر قومی ٹیم کے لیے کھیلتی ہیں اور 2023 ءمیں بھارت کے خلاف سیریز میں خواتین کے ٹی20 انٹرنیشنل کا آغاز کیا۔ اس کے بعد وہ 5ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیل چکی ہے۔ [1] رانی اس ٹیم کا حصہ تھیں جس نے 2022ء کے ایشین گیمز میں کانسی کا تمغا جیتا تھا۔ [3] [2]

ذاتی معلومات
پیدائش (1998-06-19) جون 19, 1998 (عمر 26 برس)
قد155 سینٹی میٹر (5 فٹ 1 انچ)
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 39)9 جولائی 2023  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2025 ستمبر 2023  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 5
رنز بنائے 50
بیٹنگ اوسط 10.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 22
کیچ/سٹمپ 1/0
ماخذ: [1][2]، 8 اکتوبر 2023

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Shathi Rani Profile"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023 
  2. ^ ا ب "Cricket RANI Shathi - The 19th Asian Games"۔ info.hangzhou2022.cn۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023 [مردہ ربط]
  3. "Bangladesh win bronze beating Pakistan"۔ businesspostbd.com (بزبان انگریزی)۔ Dhaka۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023