ایشیائی کھیل 2022ء (انگریزی: 2022 Asian Games) (چینی: 2022年亚洲运动会; پینین: Èr líng èr èr nián Yàzhōu Yùndònghuì) رسمی طور پر انیسویں ایشیائی کھیل جنہیں ہانگژو 2022ء کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہانگژو، ژجیانگ، چین میں ایک کثیر کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ ہانگژو ایشیائی کھیلوں کی میزبانی کرنے والا تیسرا چینی شہر ہوگا۔ اس سے قبل بیجنگ ایشیائی کھیل 1990ء اور گوانگژو ایشیائی کھیل 2010ء کی میزبانی کر چکا ہے۔

ایشیائی کھیل 2022ء
XIX Asian Games
نعرہHeart to Heart, @Future
(چینی: 心心相融,@未来)
افتتاحی تقریب23 ستمبر 2023
اختتامی تقریب8 اکتوبر 2023
ویب سائٹhangzhou2022.cn
ہانگژو 2022ء ایچی-ناگویا 2026ء  >

یہ گیمز اصل میں 10 سے 25 ستمبر 2022ء تک ہونے والے تھے لیکن 6 مئی 2022ء کو کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے ان کا انعقاد ملتوی کر دیا گیا تھا۔ [1] 19 جولائی 2022ء کو نئی تاریخوں کا اعلان 23 ستمبر سے 8 اکتوبر 2023ء تک کیا گیا۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "OCA Press Release on Hangzhou Asian Games 2022 and Shantou Asian Youth Games 2021"۔ اولمپک کونسل ایشیا۔ 6 مئی 2022۔ 06 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2022 
  2. "OCA Press Release: OCA announces new dates for the 19th Asian Games – Hangzhou"۔ اولمپک کونسل ایشیا۔ 19 جولائی 2022۔ 23 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2022