عمر بن خطاب (581ء – 644ء) جو فاروق اعظم (حق و باطل میں فرق کرنے والا) کے لقب سے بھی یاد کیے جاتے ہیں، مسلمانوں کے نزدیک ابو بکر صدیق کے بعد دوسرے امیرالمومنین یعنی خلیفہ بنے۔ عمر بن خطاب کے دور میں اسلام نے انتہائی تیزی سے بازنطینی اور ساسانی حکومت سے جنگیں کیں اور ان کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا۔ عمر بن خطاب کہ تعلق قریش کے ذیلی قبیلہ بنو عدی سے تعلق تھا۔ آپ کا شجرۂ نسب چند پشت بعد شجرہ نسب محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جا ملتا ہے۔ آپ کے بعد آپ کی نسل فاروقی کہلاتی ہے، جو ایشیا بھر میں اسلامی ممالک میں پھیلی ہوئی ہے۔

شجرہ نسب ترمیم

لوی بن غالب
کعب بن لوی
مرہ بن کعبعدی ابن لوی
يقظہ ابن مرهرزه بن عدی
مخزوم ابن يقظہقرہ بن رزه
عمر ابن مخزومعبدلله ابن قرہ
عبد اللہ بن عمررياح بن عبد الله
مغيره بن عبد اللهعبد العزى بن رياح
ہشام بن مغيرہنفيل بن عبد العزى
حنتمہ بنت ہاشمخطاب بن نفيلعمر بن نفیل
عمر بن خطاب 
الفاروق
زید بن عمر
زید بن خطابفاطمہ بنت کلثومسعید بن زید

حوالہ جات ترمیم