مرہ رسول اللہ کے ساتویں پشت پر جد امجد ہیں۔ آپ تمام عرب کے سردار تھے۔


مرہ بن کعب
(عربی میں: مرة بن كعب ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 335ء (عمر 1688–1689 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قریش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اسماء بنت سعد بن عدی، ہند بنت سریر بن ثعبلہ
اولاد کلاب بن مرہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد کعب بن لوی
والدہ مخشیۃ بنت شیبان بن محارب،

تعارف

ترمیم

آپ کا نام مرہ اور کنیت ابو یقظہ تھی۔ آپ کے والد کا نام کعب بن لوی اور والدہ کا نام مخشیۃ بنت شیبان بن محارب تھا۔ [2]

آپ کا سلسلہ نسب کچھ یوں ہے مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان

مرہ رسول اللہ کے ساتویں پشت پر جد امجد ہیں۔ آپ تک رسول اللہ کا شجرہ نسب کچھ یوں ہے۔ محمد ﷺ بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ [3]

سیرت

ترمیم

کعب بن لوی کی وفات کے بعد مرہ تمام عرب قبائل کے سردار منتخب ہوئے تھے۔ آپ نے عرفات کے قریب ایک کنواں کھودا جو لوگوں کی پیاس بجھاتا تھا۔ [4]

ازواج و اولاد

ترمیم

مرہ بن کعب کی دو بیویاں ہند بنت سریر بن ثعبلہ اور اسماء بنت سعد بن عدی تھیں۔ آپ کے بیٹے ہند سے کلاب اور اسماء سے تمیم اور عدی تھے۔ آپ کے بیٹوں کے نام درج ذیل ہیں۔

  1. کلاب
  2. تمیم
  3. عدی

مرہ کے بیٹے تمیم کی نسل سے خلیفہ اول ابوبکر صدیق تھے۔ [5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://www.wikitree.com/wiki/Ibn_Ka%27b-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جولا‎ئی 2019
  2. سیرت انسائیکلو پیڈیا تصنیف و تالیف حافظ محمد ابراہیم طاہر گیلانی، حافظ عبد اللہ ناصر مدنی اور حافظ محمد عثمان یوسف جلد دوم صفحہ 50
  3. ضیاء النبی مولف پیر محمد کرم شاہ جلد اول صفحہ 399
  4. مدرک الطالب فی نسب آل ابی طالب الموسوم بہ معارف الانساب تالیف قمر عباس الاعرجی صفحہ 22
  5. سیرت انسائیکلو پیڈیا تصنیف و تالیف حافظ محمد ابراہیم طاہر گیلانی، حافظ عبد اللہ ناصر مدنی اور حافظ محمد عثمان یوسف جلد دوم صفحہ 50

حوالہ جات

ترمیم