شذوذ (ضد ابہام)
شذوذ کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع کے لیے استعمال ہو سکتا ہے:
- حیاتیات اور بالخصوص طب میں شذوذ کا لفظ عموما موروثی امراض کے لیے استعمال ہوتا ہے جس کی تفضیل کے لیے موروثی امراض
- علم الہیت میں یہ لفظ سورج کو محور مانتے ہوئے کسی بھی سیاری جسم کا مکان بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتا ہے قرب شمس
- عام مفہوم میں شذوذ کا مطلب غیر معمولی یا خلاف قاعدہ ہے۔