شرح الوقایۃ پورا نام عمدۃ الرعایہ فی شرح الوقایہ ہے جس کی مزید شرح عبد الحي لکھنوی نے عمدة الرعایہ لحل شرح الوقایہ کے نام سے کی ہے اور یہی نسخہ اب دستیاب بھی ہے۔
علامہ عبید اللہ بن مسعود بن محمود المعروف صدرالشریعہبن تاج الشریعہ کی تصنیف ہے متوفی 747ھ[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. عمدة الرعايہ بتحشیہ شرح الوقایہ مؤلف : محمد عبد الحي لكھنوی

کتاب النکاح