صدر الشریعہ اصغر
صدر الشریعہ اصغر فقہ حنفی کے صاحب اصول، نحوي، اديب ومحدّث ومفسّر ومنطقی ہیں انھیں ابن تاج الشريعہ بھی کہا جاتا ہے۔
صدر الشریعہ کی اصطلاح فقہ حنفی میں تین شخصیات کے متعلق استعمال ہوتی ہے۔
صدر الشریعہ اکبر ، صدر الشریعہ اصغر، صدر الشریعہ الاصغر یا صدر الشریعہ الثانی سے پہچانے جاتے ہیں اور صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی الھندی۔
علامہ | |
---|---|
صدر الشریعہ اصغر | |
(عربی میں: عُبيد الله بن مسعود بن محمود بن أحمد المحبوبي البُخاري الحنفي) | |
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 1346ء [1] بخارا [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فطرت پسند ، ماہرِ لسانیات ، ماہر فلکیات ، عالم ، محدث ، مفسر قرآن ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | اسلامی عقیدہ ، علم کلام ، فقہ ، اصول فقہ ، علم حدیث ، تفسیر قرآن ، نحو ، منطق ، اسلامی فلسفہ ، فلکیات ، علوم فطریہ |
مؤثر | ابو حنیفہ ، ابومنصور ماتریدی ، امام سرخسی |
تحریک | ماتریدیہ اہلسنت |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیمعُبيد اللہ بن مسعود ابن تاج الشریعہ الاصغر یا صدرالشریعہ الثانی یہ شارح الوقایہ ہیں تعلیم اپنے دادا تاج الشريعہ محمودسے حاصل کی۔
وفات
ترمیمان کا سنہ وفات 747ھ، بمطابق1346ء ہے۔[3]
تصنیف
ترمیموقایہ کی شرح جو مدارس کے نصاب میں داخل ہے، یہ نظام الدین اولیاء کے مریدین سے ہیں ان کا زمانہ سلطان غیاث الدین تغلق کا ہے۔ یہ مولانا ظہیر الدین بکھری کے شاگرد تھے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 197-198 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 197 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ۔ عبد الحق حميش، ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت
- ↑ فتاوی عالمگیری جلد 1 صفحہ 85 مکتبہ رحمانیہ لاہور