شرف (انگریزی: Şeref) ایک ترک مذکر ذاتی نام ہے۔ اس نام کے معنے اعزاز کے طور پر لیے جاتے ہیں۔ حالانکہ اس نام سے کئی مشہور و معروف ترک شخصیات گذر چکی ہیں، تاہم یہ عام ترکوں میں مقبول نام نہیں ہے۔ یہ مقبول ترین بچوں کا نام نہیں ہے اور اس وجہ سے مقبول سو ناموں میں شامل نہیں ہے۔ [1]

شرف نام بھارت کے مسلمانوں میں بھی کچھ حد تک رائج ہے۔ حیدرآباد، دکن میں ایک بزرگ شرف الدین سہروردی کے نام سے گذرے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی بھارت کے مسلمان مردوں نام شرف الدین ہیں۔ اس طرح سے یہ نام بر صغیر میں بھی رواج پا گیا ہے۔

حوالہ جات ترمیم