شریان (جمع: شرائین) خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو دل سے حاصل کر کہ جسم کے دیگر حصوں تک پہنچاتی ہیں۔ اس کے برعکس وہ رگیں جو خون کو جسم سے واپس دل میں لے کر آتی ہیں ان کو وریدیں (veins) کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے آرٹری کہتے ہیں۔

نگار خانہ

ترمیم